امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے بعد جب ایران نے آبنائے ہرمز کےذریعے جہاز رانی کو عملی طور پر روک دیا تو اس سے چند دن بعد پاکستان میں الیکٹرک موٹر سائیکلوں سے متعلق لوگوں کی دلچسپی میں تیزی آ گئی۔ ...